21

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکہ نے ایران پر نائی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی پابندیاں ایرانی بینکوں پہ عائد کی گئی ہیں۔

چین اور ترکی نے ایران پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے 18 بینکوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے حوالے سے بتائی ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں