17

نیشنل ٹی 20 کپ: خیبرپختونخوا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا پر سلو اوور ریٹ پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے کپتان محمد رضوان کے اعتراف کے بعد سندھ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں