23

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ لاہور کے دوران راوی ریور فرنٹ منصوبے پر پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم نے پنجاب کابینہ کے سینئر اراکین کے ساتھ  ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں وزیر قانوں پنجاب راجہ بشارت، وزیرصحت یاسمین راشد، راجہ یاسر ہمایوں، پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدراعجاز چودھری بھی شامل ہیں۔

ملاقات میں گراں فروشوں کے خلاف سخت اقدامات پرغور کیا گیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں