17

شعیب خان نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ دھار لیا

اکثر مختلف اداکاروں اور کرداروں کا روپ دھارنے والے شعیب خان نے سماجی رابطے کی مقبول ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب خان نے انتہائی مہارت سے نہ صرف اپنے چہرے کو حلیمہ سلطان کی طرح بنایا ہے بلکہ انہی کی طرح کے کپڑے اور زیورات بھی زیب تن کئے ہوئے ہیں۔

مہندی کی تقریب میں ماہرہ کا ’نوری‘ پر رقص، ویڈیو وائرل

شعیب خان نے تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حلیمہ سلطان ایک انتہائی متاثر کن کردار ہے جسے میں یہ تصویر بطور خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ حلیم سلطان ایک ایسا کردار ہے جو مضبوط، نرم مزاج، خوبصورت، ذہین اور جذباتی ہونے کے ساتھ ساتھ آزاد و نظم ضبط کی بھی مالک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں