17

تربیلا میں پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی  میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق مشقوں میں شریک روسی دستے کی توجہ مختلف آپریشنز اور مہارتوں پر مرکوز ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ریشین فیڈریشن کی خصوصی فورس کے دستے یرغمالیوں کو ریسکیو کرنے کے آپریشن میں شریک ہیں۔

اس کے علاوہ ہیلی ریپلنگ ،اسکائیڈنگ اورسرچ آپریشن بھی مشقوں کا حصہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں