14

جی بی میں چوری کی گئی سیٹیں واپس لیں گے، بلاول

گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  حلاقہ 13 میں سردی کا بہانا بنا کر لوگوں کو ووٹ نہیں ڈالنے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس ابھی تک وزیراعلیٰ کا امیدوار ہی نہیں ہے۔ ہم لڑاو اور حکومت کرو کی روش کو مسترد کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں