13

یو اے ای نے پاکستان سمیت 11 ممالک کیلئے وزٹ ویزا معطل کر دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے  تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے پہلے سے جاری کردہ وزٹ ویزوں پر اس  معطلی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے ممکنہ طور کورونا وائرس کی دوسرے لہر کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس کی تصدیق کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں