21

یوٹیلیٹی اسٹورز کو براہ راست درآمدی چینی حاصل کرنے کی اجازت کی منظوری

ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں کپاس کی درآمد کی حوصلہ افزائی کیلئے تجاویز پر غور کے بعد اہم فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں ای سی سی نے کپاس کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے قرض کو حکومتی قرض میں تبدیل کرنے کے معاملے پر کمیٹی بنانے کی تجویز دی۔

ای سی سی اجلاس: پی آئی اے کے 3500 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی منظوری

ای سی سی اجلاس میں پاکستان اسٹیل مل کو گیس کی فراہمی، اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کی مرمت کے لیے فنڈز کی سمری اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو بیناری سے گیس کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں