12

سکھ کمیونٹی ہندوتوا نظریے کو چیلنج کرنے کیلئے کھڑی ہے،امرجیت سنگھ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ  ہندوتوا ایجنڈے کے تحت پانچ اگست کا اقدام اٹھایا گیا جس کا مقصد شہریت کا قانون لا کر بیس کروڑ مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنا ہے۔

کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم

انہوں نے مطالبہ کیا کہ  نئی دہلی کو اس وقت لاکھوں سکھوں نے گھیرا ہوا ہے اور وہ اپنے حقوق کے لیے گزشتہ کئی روز سے سڑکوں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔پاکستان اقوام متحدہ میں سکھوں کی آواز بنے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرتارپور راہداری منصوبے سے پاکستان نے سکھوں کے دل جیتے ہیں امید ہے کہ وہ اس معاملے پر بھی آواز بلند کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں