24

وزیر اعظم کی چینی کی قیمت نیچے لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملک بھرمیں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ایک ماہ پہلے چینی 102 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں