21

سونے کی قیمت میں کمی

بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 750 روپے ہو گئی تھی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار  665 روپے ہو گئی تھی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار500 روپے ہو گئی تھی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 451 روپے ہو گئی تھی۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 180 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کے روز 100 انڈیکس 43 ہزار 87 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں