17

19 مارچ کے بعد تمام اسکولز مکمل طور پر بند کر دیئے جائیں گے، مراد راس

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 19 مارچ کے بعد تمام اسکولز مکمل طور پر بند کر دیئے جائیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی ادارے سیل کردیئے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اعلان صرف راولپنڈی، سرگودھا، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گجرات اور گجرانوالہ کے اسکولوں کے لیے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں