23

حرامانی نے دھارا حلیمہ سلطان کا روپ

ہوا کچھ یوں کہ حرا مانی کے فین پیج پر ان کی حلیمہ سلطان کے روپ میں تصویر شیئر کی گئی۔ جسے اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا۔

حرا مانی حلیمہ سلطان بن گئیں

حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ’حلیمہ سلطان‘ کے لباس اور حلیے میں اپنی تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

اداکارہ حرا مانی کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ ہم ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’کشف‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

ایک اور تصویر میں حلیمہ سلطان کے مخصوص ہرے لباس میں حرا مانی کی ایڈیٹ کی گئی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔

حرا مانی حلیمہ سلطان بن گئیں

حرا مانی نے اس تصویر کو بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں