21

انگلینڈ کے ڈاوڈ ملان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈاوڈ ملان نے انٹرنیشنل ٹی 20 کی محض 24 ویں اننگز میں ایک ہزار رنز بنائے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی 26 اننگز میں ایک ہزار رنز بنائے تھے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے 27 میچز میں جب کہ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے 29 ویں میچ میں ایک ہزار رنز بنائے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں