16

علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

علیم ڈار نے 136 ٹیسٹ، 211 ون ڈے، 53 ٹی 20 میچز میں امپائرنگ کی ہے۔

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک اور عالمی ریکارڈ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پاکستانی امپائر کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے علیم ڈار نے کہا ہے کہ 400 میچزمکمل ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آئی سی سی اور پی سی بی کا بہت مشکور ہوں، اپنا یہ ریکارڈ والدین اور فیملی کے نام کرتا ہوں۔

پاکستانی ایمپائر علیم ڈار ایک اور اعزاز حاصل کرنے کے قریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں