2

مولانا مری ہوئی سیاست بچانے کے لیے میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں، شہباز گل

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغض عمران میں یہ کرپٹ لوگ کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے واضح طور پر کہا ہے کہ ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق شہباز گل نے اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے والے پروپگنڈے میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں